شامت اعمال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بداعمالیوں کا پھل، تباہی و بربادی جو اپنے اعمال کا نتیجہ ہو، کیے کی سزا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بداعمالیوں کا پھل، تباہی و بربادی جو اپنے اعمال کا نتیجہ ہو، کیے کی سزا۔